غزل کی تاریخ

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birmingham

میری شاعری میں ردیف نا قافیہ ہے
اور نا ہی کسی چیز کا اضافیہ ہے

غزل کی تاریخ تو بڑی پرانی ہے
مگر میرے سخن کا نیا جغرافیہ ہے

کسی تنگ نظر کی نظر نہ لگ جائے
کیوں کہ میرا انداز بیاں ڈرا مزاقیہ ہے

Rate it:
Views: 531
15 Feb, 2011