جکڑی ہوئی ہے معیشت سودخوروں کےشکنجہ میں آئی۔ ایم۔ ایف کے پاس جاتے ہیں ہم مانگنے کو بھیک تباہی کےدہانےپر گرچہ پہنچ گئی ہےدنیارفتہ رفتہ مگر اب غلبہ اسلام کا وقت بھی آچکا ہےبہت نذدیک