Add Poetry

غم کرب لائے گا یہ نیا سال دوستو

Poet: By: AB shahzad, Mailsi

غم کرب لائے گا یہ نیا سال دوستو
زنجشیں بڑھائے گا یہ نیا سال دوستو

آیا تو یار میرا نہیں انتظار کیا
ہم کو رلائے گا یہ نیا سال دوستو

روؤں گا یاد کرکے اسے وہ ملا نہ جب
ہر سال آئے گا یہ نیا سال دوستو

ہروقت دل میں یاد رہے گی اسی کی جب
پھر بیت جائے گا یہ نیا سال دوستو

خوشیاں تلاش کرتا رہوں گا میں ہر گھڑی
دکھرے مکائے گا یہ نیا سال دوستو

پورے ہوئے نہ پیار کے وعدے مرے اگر
سر پھر جھکائے گا یہ نیا سال دوستو
 

Rate it:
Views: 898
17 Jan, 2021
Related Tags on New Year Poetry Poetry
Load More Tags
More New Year Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets