ہے جان کی قیمت اتنی اور
ایمان کی قیمت اتنی ہے
بک جائے گی غیرت اتنے میں
اور قومی حمیت اتنے میں
ان نرخوں پر طے پائے گا ارباب حکومت کا سودا
یہ نرخ ہیں اہل دانش کے ،یہ ہدیہ ہے مولانا کا
کوٹھے پہ سیاست کی بائی اک رات ا تنا لیتی ہے
گرداشتہ رکھنا چاہو تو منہ مانگا پیسہ لیتی ہے
یہ دام ہیں جرنل کرنل کے
اور فوج کا بھاڑا اتنا ہے
کچھ اتنا مال جو مل جائے
ماں کا بھی سودا کرلیں گے
اچھے جو دام لگیں ان کے
بہنو