فال

Poet: Anwar Masood By: Muhammad Haris Ejaz, Lahore pakistan

کلام شاعر مشرق سے فال اک روز لی میں نے
ہوا دشوار جب جینا کرایے کے مکانوں میں

کہاں جاؤں کروں کیا جب یہ پوچھا جواب آیا
تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر
 

Rate it:
Views: 1106
15 Jul, 2008