فتنہ میں مال کے ہے مسلمان مبتلا ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

حرام کمانے میں تو جواب نہیں ہے
میری نظر میں وہ کوئی نواب نہیں ہے

فتنہ میں مال کے ہے مسلمان مبتلا
احساس، کیا گناہ ہے اور ثواب ، نہیں ہے

Rate it:
Views: 383
24 Sep, 2013
More Religious Poetry