تھا یہ محبت کا اثر آدھا اِدھر آدھا اُدھر بٹ کر رہ گیا دردِ جگر آدھا اِدھر آدھا اُدھر کس ٹھاٹ سے بیٹھا ہے تو اے فتنہ گر اے فتنہ جو دو کرسیوں کو جوڑ کر آدھا اِدھر آدھا اُدھر