فراز
Poet: By: R.K Jazeb, Jeddahوہ ہمیں بے وفا کہتے ہیں تو کہتے رہیں فراز
امی کہتی ہیں جو کہتا ہے وہ خود ہوتا ہے
فراز کی شادی میں ہوئے اتنے پھول نچھاور
کیمرہ مین فراز کے ساتھ جیو نیوز پشاور
یہ کیا تو سفید کرتے میں پھر رہا ہے فراز
اج کالا جوڑا پا ساڈی فرمیش تے
More Funny Poetry







