رسہ کشی کا کھیل ہے جاری یہاں کھینچا تانی حد سے زاید ہو گئی جرم سے اس فرد کا کیا واسطہ دیکھنے میں جس پہ عائد ہو گئی