Add Poetry

فروری کو محبت کا مہینہ کہتے ہیں

Poet: افضل By: افضل, Gujrat

فروری کو محبت کا مہینہ کہتے ہیں
کیونکہ اس میں ویلنٹائن ڈے ہوتا ہے

لیکن کبھی غور کیا ہے کہ یہ سال کا سب سے چھوٹا مہینہ ہوتا ہے
کیونکہ محبت ہوتی ہی مختصر ہے

Rate it:
Views: 13
23 Jan, 2025
More Valentine Day Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets