فریب حسیں

Poet: By: Rizwana Khan, karachi

بڑا فریب حسیں دے گئی نگاہوں کو
وہ ایک بزم جہاں چائے تھی مٹھائی تھی

دلہن کے شوق زیارت میں ہم گئے تھے جہاں
وہ اک کتاب کی تقریب رونمائی تھی

Rate it:
Views: 716
05 Apr, 2009