طلب زر در اصل تیری بس اسیری ہے یہ ہی انکار دنیا بس فقیری ہے اگر لب تیرےہیں خاموش عالم میں فقیری میں یہ تیری بس فقیری ہے