فنون لطیفہ

Poet: Muhammad Arif By: Muhammad Arif, Wah Cantt

کھلی حقیقت یہ ہم پہ عارف
لہٰذا سب کو بتا رہے ہیں

فن لطیفہ ہے شعر گوئی
تو سب لطیفے سنا رہے ہیں

Rate it:
Views: 780
12 Oct, 2008