فنکار سرکس
Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachiنقد و آسان قسطوں پہ آئی موٹر سائیکلوں کی بہار
سڑکوں پہ آگئے ماں کے لاڈ لے بننے سرکس کے فنکار
حادثوں کی بڑھائی تعداد انکی بھولی بھالی ادائوں نے
کچھ کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں ، لولے بن بیٹھے دو چار
More Funny Poetry






