حکمراں ہوں کہ رعیت پابند ہیں دستور کے کیا ہے حل ممکن گورنر راج کے لائے بغیر پھراور صورت کوئی ہو تو لائیے روبہ عمل یوں امن قائم شہر میں ہو فوج کےآئے بغیر