بآسانی جہاں انسان پہنچ ہی نہ پائے مدتوں اب اس جگہ فوجی اڈ ے بنائے جا رہے ہیں تحقیق کے نام پر خلا میں پہنچا کے اسلحہ آخر کیا دن دھاڑے گل کھلائے جا رہے ہیں