فون پہ جتنی بھی چاہے تنقید کر لینا

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

محفل میں تم یوں میرا حوصلہ بڑھا دینا
میری سمت دیکھ کرذراسا مسکرا دینا

بزم سخن میں جی بھر کہ داد دینا
سب کہ سامنےمیرا تماشہ نہ بنادینا

دوستوں کہ سامنےمیرا بھرم رکھ لینا
اکیلے میں بےشک کھری کھری سنادینا

فون پہ جتنی بھی چاہے تنقید کر لینا
محفل میں میری شاعری کوچمکا دینا

 

Rate it:
Views: 696
01 Jan, 2014