ماہر دندان ساز ہوں، مطب فُٹ پاتھ ہے راحت دِلاؤں درد سے، فورا“ سے پیشتر اِک جھٹکے میں مریض ہوں، دندان کے بغیر بتیسی نئی دیتا ہوں اکثر و بیشتر