فیصلہ چوپال کا
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiسربراہی گرچہ ہم کو گھر کی اپنےمل گئی
فرد کیا, ناراض ہے کوئی مرے'سسرال'کا
اب اجتماعی معاملوں میں مشورہ لازم ہوا
مقبول یاں ہوتا بہت ہےہر فیصلہ چوپال کا
More Funny Poetry
سربراہی گرچہ ہم کو گھر کی اپنےمل گئی
فرد کیا, ناراض ہے کوئی مرے'سسرال'کا
اب اجتماعی معاملوں میں مشورہ لازم ہوا
مقبول یاں ہوتا بہت ہےہر فیصلہ چوپال کا