(سالگرہ پر رباعی ) متحدہ نے متحد کیا پوری منتشر قوم کو موومینٹ نے متحرک کیا پوری متحد قوم کو قائد کی قائدانہ صلاحیت نے سر خرو کیا پھر ہر شعبہ زندگی میں کیا کامیاب قوم کو