قائم ہو یہاں عدل ‘ میرا ذوق نہیں ہے ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi

قائم ہو یہاں عدل ‘ میرا ذوق نہیں ہے
حاکم میرا منصف ہو ‘ اسے شوق نہیں ہے

جدوجہد میرا نہیں شعار اب ‘ ریاض
بے شک رہے گلے میں ‘ برا طوق نہیں ہے

 

Rate it:
Views: 275
04 May, 2014