Add Poetry

قابل رحم نہ سہی کوئی نظر کرم تھوڑا کر دے

Poet: اسد رضا۔۔ By: ASAD, MPK

 قابل رحم نہ سہی کوئی نظر کرم تھوڑا کر دے۔
چا رہ بخشش جو بنے ذریعہ کوئی ایسا پیدا کر دے۔

مانا کہ گناہوں کے امبار ہیں ان گنت بیشمار۔
مریض عسیاں کو کوئی اپنی اوور تو اچھا کر دے۔

عا رضی کرتا ہوں سجدے آہ ! فقط دکھاوے کے۔
حقیقی معنی کی کوئی توفیق مجھ کو عطا کر دے۔

گھیر رکھا ھے مجھے اطراف سے ظالم زمانے نے۔
تمہارے بھروسے ہوں فقط چنگل سے رہا کر دے۔

پاس اپنے کچھ نہیں بہ جز اک ندامت کے۔۔۔
امید وار رحمت ہوں پلے سے بخشش عطا کر دے۔

Rate it:
Views: 1094
23 Jun, 2021
More Dua Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets