ہمارےپیش نظررہنی چاہئےہمیشہ گرفت آخرت الله سے مانگنی ہیں کھڑے بیٹھے لیٹے معافیاں رضاءالاہی وقومی مفادہی ہماری پہلی ترجیہ بقاواماں مقدم پیچھےہوں قانونی موشگافیاں