قبروں پر سر جھکتا ہے نمازوں میں نہیں یہ کس کا اُصول ہے ہے اسلآم میں کہیں جو دین میرے نبی کا ہے ہے کسی مسلمان میں نیہں اب دشمن مسلمان مسلمان کا ہے لیکن کم کوئی کافر کہیں راہِ محمد پر کوئی تو ہے پر ابرار تم اور ہم نہیں