قحط الرجال ہے ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi

قحط الرجال ہے
غیروں کی کرنسی کا
یہ کیسا جال ہے

قحط الرجال = قابل و لائق لوگوں اور بھلے مانسوں کا نا پید ہوجانا

Rate it:
Views: 508
21 May, 2014