میں خاک کا ذرہ تھا کیامجھ کو ہے ذیشان جب سے میرے دل میں اتر آیا ہے قرآن شکرانے سے جھک جاتا ہے ہر دم یہ میرا دل مجھ پر ہے ذات مقدس کا یہ احسان