قرآں!

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi

ہو عقل سے پیدل
اپنے اختلاف کرو
قرآں سے فیصل

القرآن :
[16-64]
.
اور ہم نے جو تم پر کتاب نازل کی ہے تو اس کے لیے جس امر میں ان لوگوں کو اختلاف ہے تم اس کا فیصلہ کردو۔ اور (یہ) مومنوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے-

Rate it:
Views: 315
02 Jan, 2016
More Religious Poetry