قُربِ قیامت ہے یا ہے مظلوم کی یہ بد دعا وقت میرے دیس پہ آ ئے گا یہ سوچا نہ تھا قاتل نہیں یہ جانتا کہ قتل اُس نے کیوں کیا مقتول بھی ہے بے خبر کہ اُس کو کیوں مارا گیا