قرض دار کا معاملہ

Poet: Ishraq Jamal Ashar Chishti By: Ishraq Jamal Ashar Chishti, karachi

 پھیلے ہوئے بدن کو سکڑنا بھی پڑ گیا
لیکر ادھار ہم کو مکرنا بھی پڑ گیا

آ کے جو قرض خواہ نے تقاضا کیا اشہر
پتلی گلی سے ہم کو نکلنا بھی پڑ گیا

Rate it:
Views: 625
11 Nov, 2009