بےموت مر رہے ہیں ہر روز لوگ کیوں لاشے اٹھاتے رہنا ہی لکھا نصیب میں کوئی تو ہو جو ڈوبتا ہوا بیڑا نکال دے ایسا کوئی نظر تو نہیں آتا قریب میں