قسمت
Poet: Tauqeer Ahmed By: Tauqeer Ahmed, Islamabad تنی گردن کو ہی جب دیکھ کر دل ڈوب جاتا ہے
کہاں عاشق بے چارہ اس کو حال دل سناتا ہے
کرے وہ رشک کیوں نہ قسمت حجام دلبر پہ
کوئی تو ہے کہ جس کے سامنے وہ سر جھکاتا ہے
More Funny Poetry
تنی گردن کو ہی جب دیکھ کر دل ڈوب جاتا ہے
کہاں عاشق بے چارہ اس کو حال دل سناتا ہے
کرے وہ رشک کیوں نہ قسمت حجام دلبر پہ
کوئی تو ہے کہ جس کے سامنے وہ سر جھکاتا ہے