Add Poetry

قسمت کا ستارہ

Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindi

نہیں مانتا قسمت کے ستاروں کو مگر
آدمی چلتا ہے قدرت کی تقدیرپہ

نہ جانو برا بندہِ بیکار کو تم
معاملہ یہ عطا کا ہوتا نہیں توفیق پہ

کِیا اپنے فضل سے نعمتوں کا نزول
مہر عملوں کی لگی ہے مرےنصیب پہ

 

Rate it:
Views: 423
13 Feb, 2013
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets