کیسے کہوں کہ عاشق تیریﷺ ذات کا ہوں قفسِ نفس میں دن رات ہی پھر پھرآتا ہوں ٹھہرنے دیتی نہیں تیرے پاس سرشت میری نیکی کرتے ہی میں گناہوں میں لوٹ آتا ہوں