قومی دولت کی واپسی
Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi ( سوئس بینک سے )
وہ لوٹا مال واپس لا رہے ہیں
لطیفہ خوب سنوایا گیا ہے
کہیں برفاف سے موتی ملا ہے
تمنائوں میں الجھایا گیا ہے
More Funny Poetry
( سوئس بینک سے )
وہ لوٹا مال واپس لا رہے ہیں
لطیفہ خوب سنوایا گیا ہے
کہیں برفاف سے موتی ملا ہے
تمنائوں میں الجھایا گیا ہے