اس ملک سےقومی سرمایہ اگر ہوتارہےگا فرار تو کوئی‘ملٹائےنشنل‘سرمایہ لائےگی کیسے استحکام معیشت قومی سلامتی سےجڑاہے قوم آئی،ایم،ایف سےجان چھڑائےگی کیسے