( عید پر لیڈران کو پیغام ) یکجہتی ڈھونڈی ہم نے ، ایک عشرہ اور نصف صدی شاید ہم مصروف رہیں ، آگے بھی دو چار صدی اَ ئے مالک اب کرم کر دے،بھیج کوئی مخلص لیڈر جوخوب سنبھالے ملک ہمارا، دور کرے دہشت گردی