Add Poetry

كوئل كي فرياد

Poet: nosheen fatima abdulhaqqبقلم خود By: nosheen fatima abdulhaqq, jeddah saudi arab

میں ایک کوئل ہوں،ہزاروں صیاد میرے ہیں
صعب عزت سےہےجینا،سکوں بربادمیرےہیں

بظاہرتومیں آزادپر،سجین گھونسلےکی ہوں
کہ دندناتےپھررہےدشمن،کھلےآزادمیرےہیں

دم جب تلک ہےمجھ میں،بلندآوازرکھونگی
میرےہی نغموں سےہی تو،چمن آبادمیرےہیں

صدائےحمدوثناگونجتی،نہیں ہےشورش میں
تنہائیاں ویرانیاں ترجیح،شدہ بلادمیرےہیں

بےشک ہوں بےزباں مگر،یہ بھی تودیکھوجو
تواترسےہیں بہہ رہے،دموع فریادمیرےہیں

نگاہوں سےجواوجھل ہے،اس شاخ پہ بسیراہے
تاک میں بیٹھےشکاری،یہ لاتعداد میرےہیں

دل مانتانہیں نوشی،فضول گوئ کرنےکو
کوکومیں چھپےجب درود،کے اورادمیرےہیں

Rate it:
Views: 526
21 Aug, 2014
Related Tags on Urdu Ghazals Poetry
Load More Tags
More Urdu Ghazals Poetry
کوئی راز اپنے غَموں کا مَت ہمیں بے سَبَب کبھی کہہ نہ دے کوئی راز اپنے غَموں کا مَت ہمیں بے سَبَب کبھی کہہ نہ دے
ہمیں دَردِ دِل کی سزا تو دے، مگر اپنے لَب کبھی کہہ نہ دے۔
یہ چراغِ اَشک ہے دوستو، اِسے شوق سے نہ بُجھا دینا،
یہی ایک ہمدمِ بے وفا، ہمیں بے خبر کبھی کہہ نہ دے۔
مجھے زَخم دے، مجھے رَنج دے، یہ گلہ نہیں مرے چارہ گر،
مگر اپنے فیض کی ایک گھڑی مرا مُستقل کبھی کہہ نہ دے۔
مرے عَزم میں ہے وہ اِستقامت کہ شرر بھی اپنا اَثر نہ دے،
مجھے ڈر فقط ہے نسیم سے کہ وہ خاکِ چمن کبھی کہہ نہ دے۔
وہ جو بیٹھے ہیں لبِ جام پر، وہ جو مَست ہیں مرے حال پر،
انہی بزم والوں سے ڈر ہے مظہرؔ کہ وہ میرا نشاں کبھی کہہ نہ دے۔
مجھے توڑنے کی ہوس نہ ہو، مجھے آزمانے کی ضِد نہ ہو،
مجھے قرب دَشت کا شوق ہے، کوئی کارواں کبھی کہہ نہ دے۔
یہ جو صَبر ہے یہ وَقار ہے، یہ وَقار میرا نہ لُوٹ لینا،
مجھے زَخم دے کے زمانہ پھر مجھے بے اَماں کبھی کہہ نہ دے۔
مرے حوصلے کی ہے اِنتہا کہ زمانہ جُھک کے سَلام دے،
مگر اے نگاہِ کرم سنَبھل، مجھے سَرکشی کبھی کہہ نہ دے۔
جو چراغ ہوں مرے آستاں، جو اُجالہ ہو مرے نام کا،
کسی بَدزبان کی سازشیں اُسے ناگہاں کبھی کہہ نہ دے۔
یہی عَرض مظہرؔ کی ہے فقط کہ وَفا کی آنچ سَلامت ہو،
کوئی دِلرُبا مرے شہر میں مجھے بے وَفا کبھی کہہ نہ دے۔
MAZHAR IQBAL GONDAL
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets