لائٹ جانے والی ہے

Poet: Faheem Ur Rehman Faheem By: Faheem Ur Rehman, Surjani Town, 4B, Karachi

لائن میں پانی آرہا ہے، لائٹ جانے والی ہے
ادھر یہ مسئلہ چل رہا ہے ادھر میری قوالی ہے

اے میرے گھر کے لوگوں
ذرا ٹینک میں بھر لو پانی

ورنہ کے ای ایس سی والوں کی
مر جائے گی نانی
 

Rate it:
Views: 879
04 Dec, 2009