لائیو گیت سنانا
Poet: R.K Jazeb By: R.K Jazeb, Jeddahسر سرگم کی اس محفل میں لائیو گیت سنانا
بیک راؤنڈ پے چلا کے سی ڈی ہونٹ نہ اپنے ہلانا
بجلی کی ہے آنکھ مچولی لوڈ شیڈنگ کا زمانہ
ایسا ناں ہو پڑیں ٹماٹر منہ کو پڑے چھپانا
More Funny Poetry
سر سرگم کی اس محفل میں لائیو گیت سنانا