لاتوں کے بھوت

Poet: Majnoon Nadan By: Majnoon Nadan, KSA

یہ گندے انڈے سیاست کے
رب میرے کو نہیں جانتے

اندھے بن کے ساری ریوڑیاں
اپنوں اپنوں کو ہیں بانٹتے

اٹھا لو ڈنڈا ہاتھوں میں
اور کمر پے ان کی وار کرو

یہ بھوت ہیں سب لاتوں کے
باتوں سے جو نہیں مانتے

Rate it:
Views: 840
26 Mar, 2011