لال روشنائی
Poet: Faheem Ur Rehman Faheem By: Faheem Ur Rehman, Surjani Town, Karachiخط لکھ دیا انکو جب اپنے لہو سے
بولے یہ تو لال روشنائی ہے
میں نے کہا حضور روشنائی کہاں سے لاتے
دیکھتے نہیں کس قدر مہنگائی ہے
More Funny Poetry
خط لکھ دیا انکو جب اپنے لہو سے
بولے یہ تو لال روشنائی ہے
میں نے کہا حضور روشنائی کہاں سے لاتے
دیکھتے نہیں کس قدر مہنگائی ہے