ذکر رسول کرنے سے پہلے سنو میاں آداب گفتگو کے سمجھنا ضروری ہے انور تجھے ہے شوق اگر نعت گوئی کا لفظوں کا تیرے با وضو ہونا ضروری ہے