Add Poetry

لمبی دعائیں!

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi

ہم پیٹھ دکھائیں
رب کو اور مشکل ہو تو
لمبی دعائیں

القرآن

اور جب ہم انسان پر کرم کرتے ہیں تو منہ موڑ لیتا ہے اور پہلو پھیر کر چل دیتا ہے۔ اور جب اس کو تکلیف پہنچتی ہے تو لمبی لمبی دعائیں کرنے لگتا ہے [41:51]

Rate it:
Views: 284
08 Mar, 2016
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets