لمحہ کوئی سُہانا ہو نہ ہو

Poet: Rehman By: Najeeb Ur Rehman, Lahore

لمحہ کوئی سُہانا ہو نہ ہو
کل میں آج جیسی کوئی بات ہو نہ ہو

آپ کی دوستی ہمیشہ اس دل میں رہے گی
چاہے آپ میں انسانوں والی کوئی بات ہو نہ ہو

Rate it:
Views: 449
26 Jun, 2009