لوٹ آ لوٹ آ
Poet: By: M.Yahyah, Multaanاپنی روداد محبت سنا کرمجھے نا رلا
کہا تھا غنڈوں کی بہن کو شاعریاں نا سنا
اب سب کو اس بات کا علم ہو گیا ہے
میرے سامنے اب جھوٹے بہانے نا بنا
لاڈلی بہن کو وہ دکھی دیکھ نہیں سکتے
یہ ان کی مجبوری ہے جو کہتے ہیں لوٹ آ لوٹ آ
تیرے لیے میری ناقص رائے یہ ہے
اب تو مرغے مرغیوں کو اپنی شاعری سنا
More Funny Poetry







