لوٹا برادری سے

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birmingham

نہ کسی کی جیب ماری ہے
نہ ہی کسی کی دستار اتاری ہے

لوٹا برادری سے اتنا پوچھنا ہے
ان کی پارٹی کیوں دشمن ہماری ہے

ہم نے تو صرف اتنا ہی کہا تھا
یہاں ہر کسی کی کرسی ادھاری ہے

Rate it:
Views: 393
26 Feb, 2011