اب ہو نیا معاہدہ حکومت پاکستان و‘براڈ شیٹ‘ کے درمیان ‘نیب‘معاہدےکے تحت لوٹی دولت خزانہ میں جمع کرائے نئےراضی نامہ کی شرائط ہوں عوامی امنگوں کےمطابق لوٹی دولت کےواپس ہونےپرکمپنی کو معاوضہ دیا جائے