لوگ دوستوں کے ساتھ کو ترستے ھيں

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudia Arabia

لوگ دوستوں کے ساتھ کو ترستے ھيں
ھم جيسے دوست بناتے ہے وہی ہميں تنہا کرتے ھيں

اک ستارے کی طرح فلک سے ٹوٹ کر ہمارے ارمان گرتے ھيں
ريزہ ريزہ ھو جاتے ھم جب گزے وقت کو ياد کرتے ھيں

ھم تو آج ھم اپنے دوستوں کے لئے دعا کرتے ھيں
وہ بھول گئے ہے ہميں پر آج بھی ھم انہيں لکھ کر ياد کرتے ھيں

Rate it:
Views: 1608
28 Feb, 2011