Add Poetry

لکھنا نہیں آتا تو میری جان پڑھا کر

Poet: علامہ اقبال By: راحیل, Karachi

لکھنا نہیں آتا تو میری جان پڑھا کر
ہو جاے گی تیری مشکل آسان پڑھا کر

پڑھنے کے لئے اگر تجھے کچھ نہ ملے تو
چہروں پے لکھے درد کے عنوان پڑھا کر

لاریب ، تیری روح کو تسکین ملے گی
تو کرب کے لمحات میں قرآن پڑھا کر

آ جاے گا تجھے اقبال جینے کا قرینہ
تو سرورِ قونین کے فرمان پڑھا کر

Rate it:
Views: 4439
17 Dec, 2021
Related Tags on Allama Iqbal Poetry
Load More Tags
More Allama Iqbal Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets