لگتا ہے وہ ا سکول ٹیچر رہے ہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, Birminghamمیرےدوست میرا بڑا خیال رکھتے ہیں
مجھےنئےامتحاں میں ڈال رکھتے ہیں
لگتا ہے وہ ا سکول ٹیچر رہے ہیں
ہر بارمیرےسامنےنیا سوال رکھتےہیں
ان کی ہرشےکودل سےلگا کےرکھتا ہوں
وہ میری کسی نشانی کونا سنبھال رکھتےہیں
More Funny Poetry






